اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عزم اور استحکام اس حکومت میں نہیں‘

ایک طرف قبائیلی علاقوں میں فوجی آپریشن ضرب عضب جاری ہے تو دوسری طرف انتہاپسندوں سے نمٹنے کے لیے کراچی میں بھی ایک آپریشن جاری ہے، مگر سیکورٹی کی صورت حال یہ ہے کہ کراچی میں کوئی ایک دن ایسا نہیں گزرتا جب لاشیں نہ گریں۔ تو ایسے میں ان فوجی کارروائیوں سے کیا کامیابی حاصل ہو رہی ہے اس پر بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ارم عباسی نے برگیڈیئر (ریٹائرڈ) سعد محمد سے بات کی۔