اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امریکہ افغانستان میں پاکستان کا ایک کردار دیکھتا ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ AFP

پاکستانی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل راحیل شریف نے اتوار کو امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری سے ملاقات کر رہے ہیں۔امریکہ کی انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان فرنٹ لائن سٹیٹ ہے لیکن دونوں ملکوں کے تعلقات میں گاہے بگاہے کشیدگی رہتی ہے۔

آخر ان دونوں ملکوں کے درمیان یہ جو اتحاد ہے کس نوعیت کا ہے۔ اور امریکہ پاکستان کی فوج سے چاہتا کیا ہے؟ اس پر بی بی سی کی ارم عباسی نے امریکہ میں مقیم دفاعی امور کے ماہر ڈاکٹر احسن احراری سے بات کی جو کہ نجی طور پر امریکی وزرات دفاع کے مشیر بھی رہے چکے ہیں۔