اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انور مقصود کا دھرنا

پاکستان میں ٹیلی ویژن پر طنز و مزاح کے بانیوں میں سے ایک مانے جانے والے انور مقصود، آج کل ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دے رہے ہیں ۔ 'دھرنا' نامی اُن کا یہ سٹیج ڈرامہ آئندہ تین ہفتوں تک اسلام آباد کے شائقین کو محظوظ کرے گا۔ انور مقصود کے مطابق، اُن کا یہ دھرنا، یا خصوصی ڈرامہ، کسی سیاسی جماعت یا سیاستدان کے خلاف نہیں ہے۔۔ تو پھر ایسے میں انُہیں دھرنا دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔۔ یہی پوچھا نامہ نگار نُخبت ملک نے انور مقصود سے ایک خصوصی گفتگو میں