مينا بکتاش کی انڈيا سے ريٹائرڈ ائير وائس مارشل کپِل کاک اور پاکستان سے ريٹائرڈ ليفٹنٹ جنرل اسد دراني سے بات چیت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان کے مستقبل میں انڈیا اور پاکستان کا کردار

افغانستان کي ترقي کے ليے خطے ميں امن وامان کي صورتحال اہم سمجھي جاتي ہے۔ بي بي سي افغان سروس کي سربراہ مينا بکتاش نے اِسي اہميت کے پيش نظر انڈيا سے ريٹائرڈ ائير وائس مارشل کپِل کاک اور پاکستان سے ريٹائرڈ ليفٹنٹ جنرل اسد دراني سے بات کي اور پوچھا کہ دونوں ممالک کا افغانستان کے مستقبل ميں کيا کردار ہے۔