اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہمپ وہیل کی واپسی

آئيے اب کينيڈا چلتے جہاں برٹش کولمبیا کے ساحل پر آج سے دس سال پہلے آپ کو ایک بھی ہمپ وہیل دیکھنے کو نہیں ملتی تھی۔ لیکن آج یہاں وہیل کی بڑھتی ہوئی تعداد موجود ہے۔ پر وہیلز کی اس بڑھتی ہوئی تعداد میں واپسی کے ساتھ ہی یہاں قدرتی گیس اور تیل کی پائپ لائنز کے ممکنہ منصوبے بھی شروع ہو رہے ہیں۔ اِن منصوبوں سے وہیلز کی نسل کو کیا خطرات درپیش ہیں۔ وینکوؤر سے برینڈا یانچک کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ارم عباسی۔