اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ايک اور سياہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل

امريکہ پھر اشتعال و احتجاج کي زد میں ہے ۔ فرگو سن ميں سياہ فام مائيکل براون کي سفيد فام پولس والے کے ہاتھ موت کے ز خم ابھي بھرے تھے کہ ’ايرک گارنر‘ نامي ايک اور سياہ فام شخص امريکي پولیس کے ہاتھ مارا گيا اور عدليہ نے ايک بار پھر مقدمہ درج کرنے سے انکار کيا۔ ہنگامے پھوٹ پڑے۔