اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں سیکس کے مسائل

پاکستان جیسے مشرقی معاشرے میں سيکس ' جنس يا اس سے متعلق بات کي نہيں کہ بھنويں تنتي ہيں کہ ہائے ہائے کيسي بيہودہ بات کرتے ہو! يعني سيکس اور جنسی امراض پرسرعام بات معیوب ہے اورنتيجتاً ان مسائل کا شکار نیم حکيم کے ہتھے چڑھتے ہيں جو خطرہ جان ہے۔ ليکن ایک نجی ٹی وی چینل نے ان پیچیدگیوں سے دو چار لوگوں کو مفت مشورہ دینے کے لیے انوکھا پروگرام شروع کیا ہے۔ تفصيل کے ساتھ کراچی سے شاہ زیب جیلانی