اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھ میں بھی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی

پاکستان کے صوبۂ سندھ میں حالیہ دنوں میں لاپتہ سندھی قوم پرستوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مسخ شدہ لاشیں ملنے کے واقعات سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل کی لاڑکانہ سے رپورٹ