اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عدنان الشکری کے سر کی قیمت 5 ملین ڈالرز

Image caption وزیرستان کے علاقے میں ایک فوجی آپریشن کے دوران پاکستان میں القاعدہ کے سربراہ عدنان الشکری الجمعہ ہلاک

تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سنیچر کی صبح جنوبی وزیرستان کے علاقے میں ایک فوجی آپریشن کے دوران پاکستان میں القاعدہ کے سربراہ عدنان الشکری الجمعہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسی پر بی بی سی کی ارم عباسی نے افغان امور کے سینئر تجزیہ کار رحیم اللہ یوسف زئی سے بات کی اور پوچھا کہ عدنان الشکری الجمعہ ہیں کون؟