اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سی آئی اے کی رپورٹ سے پہلے سکیورٹی سخت

امريکہ نے دنيا بھر ميں اپنے سفارتخانوں اور فوجي اڈوں کي سيکيورٹي بڑھا دي ہے۔ يہ قدم سينيٹ کي خصوصي رپورٹ کے اجراء کے تناظر ميں اٹھايا گيا ہے جس ميں توقع ہے کہ سينٹرل انٹيلي جنس ايجنسي کے نائن اليون کے بعد شدت پسندوں سے تفتيشي طريقوں پر شديد تنقيد کي گئي ہے۔