اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملیریا سے ہونے والی اموات آدھي ہو گئيں

عالمی ادارۂ صحت سے ايک اچھي خبر آئي ہے کہ دنيا بھر ميں ملیریا سے اموات آدھي ہو گئي ہيں۔ صرف افريقہ ميں پچھلے پندرہ برس ميں متاثرہ لوگوں کي تعداد سترہ کروڑ سے تيرہ کروڑ پر آ گئی ہے۔ تفصيل کے ساتھ غضنفر حيدر۔