اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ملالہ کی مخالفت آسان، حمایت مشکل‘

بي بي سي اردو کے عادل شاہ زيب نے ملالہ يوسفزئي کے والد ضياالدين يوسفزئي سے پوچھا کہ اِس وقت پاکستان میں ملالہ کے ساتھ کھڑا ہونا کتنا مشکل ہے؟ ملالہ اور اسکا خاندان کب پاکستان جا رہے ہیں؟ اور جب ملالہ پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا گیا تو کیا ملالہ نے انہیں پہچانا؟