اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روس کے صدر پوتن کا بھارتی دورہ

انڈیانے روس کی مدد سے کم سے کم دس نئے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روس نے اپنا جدید ترین ہیلی کاپٹر پوری طرح انڈیا میں بنانے کی بھی پیش کش کی ہے۔ یہ اعلان انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے بعد کیے۔ انڈیا کا کہناہے کہ اگرچے اب اس کے سامنے نئے راستے موجود ہیں لیکن روس اس کا سب سے بڑا دفاعی شراکت دار رہے گا۔ دہلی سےسہیل حلیم