اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ جہاد نہیں کاروبار ہے‘

صومالیہ کی شدت پسند تنظیم الشباب کے لیے دو سال لڑائی کرنے والے ایک کینیائی باشندے نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں صومالیہ جا کر معلوم ہوا کہ یہ جہاد نہیں بلکہ کاروبار ہے۔ الشباب کو اپنے جنگجو کیسے اور کہاں سے ملتے ہیں، دیکھیے بی بی سی کے ٹام برج کی رپورٹ۔