مشتبہ حملہ آور
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آسٹریلیا میں مذہبی شدت پسندی کی صورتحال

سڈنی میں ایک کیفے پر حملے کے واقعے کے بعد آسٹریلیا میں مذہبی شدت پسندی کی صورتحال پر بی بی سی کے ریڈیو پروگرام سیربین میں شفیع نقی جامعی نے یونیورسٹی آف کینبرا کی پروفیسر تہمینہ رشید سے بات کی: