اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قوم کا حوصلہ پست کرنا چاہتے ہیں‘

پاکستان کے شہر پشاور میں طالبان کے ہاتھوں بچوں کے قتل عام کے بارے مصنف اور تجزیہ کار احمد رشید نے بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں اسے فوج اور قوم کے حوصلے پست کرنے کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔