اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جو خاموش رہتے ہیں وہ قصوروار ہیں‘

دہشت گردوں کے حوالے سے لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کے بیانات کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج جاری ہے۔ بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین میں عنبر خیری نے اس احتجاج کے ایک رہنما جبران ناصر سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ وہ یہ مطالبہ تو کر رہے ہیں کہ مولانا عبد العزیز کو گرفتار کیا جائے لیکن کیا وہ سمجھتے ہیں کہ حکام ایسا کر سکیں گے؟