اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چینلز پر کنٹرول کا فقدان نظر آتا ہے‘

پاکستان کے وزیر داخلہ نے ذرائع ابلاغ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کی خبروں اور بیانات کا بلیک آؤٹ کرے۔ سیربین میں عنبر خیری نے سینyئر صحافی اور روزنامہ ’ڈیلی ٹائمز‘ کے مدیر راشد رحمان سے اس بارے میں بات کی اور پوچھا کہ دہشت گردی کے حوالے سے میڈیا کی ذمہ داریوں پر پہلے بھی کئی مرتبہ بات ہوئی ہے لیکن اب وزیر داخلہ کے بیان کی کتنی اہمیت ہے؟