اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پھانسیوں پر ٹھنڈے دل سے سوچنا ہوگا‘

پشاور میں آرمی پبلک سکول پر تحریک طالبان کے حملے کے بعد سے پاکستان میں عوام میں غم و غصہ بڑھا ہے اور دہشت گردوں کو پھانسی چڑھانے کے بار بار مطالبات کیے جا رہے ہیں۔ لیکن کیا ایسے کرنے سے اس کے نتائج مثبت ہونگے یا پھر معاشرے اور قانونی نظام کو نقصان پہنچے گا؟ اس پر سنئیے بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین کا پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن کے آئی اے رحمان سے انٹرویو