اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جرمن مصنف کو دولت اسلامیہ کے زیر کنٹرول علاقوں کی رسائی

جرمن مصنف، 'یورگین تودین ہوفر' جنہیں دولت اسلامیہ کے زیر کنٹرول علاقوں، موصل اور رقہ تک خصوصی رسائی دی گئی تھی کہتے ہیں کہ اب دولت اسلامیہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور ظامانہ ہے اور اِس کا مقابلہ کرنا اُن کی توقع سے زیادہ مشکل ہے۔