اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بندر نے ساتھی بندر کی کیسے جان بچائی

بھارت کے دارلحکومت دہلی کے ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کرنے والے مسافروں کو ایک بندر اس وقت حیرت میں ڈال جب انھوں نے دیکھا کہ بندر نے اپنے ساتھی بندر جو بجلی کا کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوگیا تھا اسے کئی منٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد اس کو دوبارہ ہوش میں لے آیا۔