اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈونیشیا کے جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاش مل گئیں

انڈونیشیا کے حکام نے کہا ہے کہ ایئر ایشیا کی پرواز QZ8051 جو اتوار کے روز انڈونشیا سے سنگاپور جاتے ہوئے لا پتہ ہو گئی تھی اس کا ملبہ اور مسافروں کی لاشیں بحیرۂ جاوا میں بورنو جزیرے کے قریب سے مل گیا ہے۔ آخری خبریں آنے تک حکام نے چالیس لاشیں ملنے کی تصدیق کی تھی۔ انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو نے مسافروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدری کیا ہے۔