اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان:غیر ملکیوں کےجانے سےکاروبار مندا

نیٹو افواج نے ایک عشرے کے بعد افغانستان میں اپنی کاروائیوں کو محدود کر دیا ہے۔ نیٹو افواج کی افغانستان آمد سے وہاں کئی کاروباروں نے خوب ترقی کی لیکن اب غیر ملکیوں کی افغانستان سے روانگی کے ساتھ یہ کاروبار بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ بی بی سی کے جنوبی ایشیاکے نامہ نگار سنجے مجمندر کی رپورٹ کاشف قمر کی زبانی۔