اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسرائیلی انخلا کی قرارداد مسترد، امریکہ کی مخالفت

اقوام متحدہ کی سکيورٹي کونسل نے اسرائیل سے تین برس میں فلسطینی علاقے خالی کرانے کي بائيس عرب ممالک کي طرف سے پيش کردہ قرارداد مسترد کر دی ہے۔ امریکہ نے کہا کہ يہ قرارداد اسرائیلي سلامتی کے خدشات دور نہيں کرتي۔