اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور: آخری سفر کی تیاری کا کاروبار عروج پر

پشاور میں سکول کے سانحے کے بعد پاکستان نئے سال کا آغاز اداس دل کے ساتھ کر رہا ہے۔ جہاں سیاسی اور فوجی قیادت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سخت پالیسی اور کارروائی کی بات کر رہی ہے، وہیں دہشت گردي سے متاثرہ شہر پشاور ميں اگر کوئی کاروبار خوب چل رہا ہے تو وہ آخری سفر کی تیاری کا کاروبار ہے۔ ایک سو تیس سے زيادہ بچوں کي جانيں کھونے والے اِس شہر کے باسی کيا نئے سال سے کچھ روشن اميديں رکھتے ہیں۔ پشاور سے صبا اعتزاز کی رپورٹ۔