اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زمرد کی کانوں میں حکومت کی عدم دلچسپی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں قیمتی پتھر زمرد کی کانوں کا شمار دنیا کےسب کی بڑی کانوں اور ذخائر میں ہوتا ہے۔ تاہم حکومت اور متعلقہ اداروں کی عدم دلچسپی اور بنیادی ڈھانچہ نہ ہونے کے باعث ان کانوں سے کوئی خاص منافع حاصل نہیں کیا جا رہا۔ زمرد کی کانین طالبان کے زیر قبضہ بھی رہی ہیں۔ نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔