اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مخصوص مدت کےلیے خصوصی عدالتیں بن سکتی ہیں؟

پاکستان میں حکومت نے دہشت گردی کے مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لیے فوجی افسروں کی سربراہی میں خصوصی عدالتیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی قوانین کے ماہر وکیل احمر بلال صوفی نے بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ جو ملک حالت جنگ میں ہوں وہ مخصوص مدد کے لیے خصوصی عدالتیں بنا سکتے ہیں۔