موبائل فون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ میں موبائل فون کے تیس سال

ہمیں سمارٹ فونز کی اتنی عادت ہو چکی ہے کہ اس وقت کا تصور کرنا ہی ناممکن ہو گیا ہے جب موبائل فون ہوتے ہی نہیں تھے۔تیس سال قبل نئے سال کے موقع پر برطانیہ میں موبائل فون سے کال کرنے والے پہلے شخص مائیکل ہریسن تھے۔ ووڈا فون ان دو کمپنیوں میں سے ایک تھی جسے موبائل فون نیٹ ورک کا لائسنس دیا گیا تھا اور اس دوڑ میں اپنی حریف کمپنی بی ٹی سیل نیٹ کو پیچھے چھوڑنا چاہتے تھے جس میں وہ کامیاب ہوئے۔