افغانستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان: خونریز سال تو تمام ہوا، مستقبل کیسا ہوگا؟

افغانستان میں سال دو ہزار چودہ انتہائی خونریز سال رہا ہے۔ ماہرین کے خیال میں یہ سال ایک دہائی میں سب سے زیادہ ہنگامہ خیز رہا۔ اسی سال ملک میں اشرف غنی نئے صدر منتخب ہوئے اور حکومت بنائی، اور امریکہ کی قیادت میں نیٹو افواج نے اپنا افغانستان مشن ختم کیا ہے۔

طالبان نے غیر ملکی فوجوں کی واپسی کو امریکہ کی شکست سے تعبیر کیا ہے اور ملک کے مختلف صوبوں میں اپنے حملوں میں شدت پیدا کی ہے۔

جاوید سومرو کی روپوٹ