اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یہ آئین کی روح کے خلاف ہے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان

پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے لیےآئین میں 21ویں ترمیم کا بِل قومی اسمبلی میں پیش کر دیاگیا۔ لیکن جن لوگوں نے اس بل کی حمایت کی انکے ابھی بھی کچھ تحفظات ہیں مثلا پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما اور آیئنی امور کے ماہر حامد خان نے بی بی سی کی نصرت جہاں سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی یا دہشت گرد تنظیم کی تعریف کے بارے میں ابھی بھی ابہام ہے۔