سٹارلنگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق میں لڑائی سے پرندے بھی متاثر

سرديوں میں بڑي تعداد ميں پرندے ہجرت کر کے يورپ سے شمالي عراق آتے ہیں جو پھر مقامي لوگوں کي خوراک بنتے ہیں اور شکاريوں کے قيدي بھی۔

روايتي طور پر ثواب کي اميد سے انہیں آزاد کروا کے سکون حاصل کيا جاتا ہے۔ ليکن سالہا سال کي لڑائي نے يہ سب بدل ديا ہے۔ اب نہ صرف پرندوں کي تعداد کم ہو گئی ہے بلکہ انھیں آزاد کروانے والے لوگ بھي کم ہو رہے ہیں۔