اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تیل کی قیمتوں کے سیاسی اور معاشی مقاصد‘

حالیہ دونوں میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جہاں عام لوگوں کے لیے خوشگوار حیرت کا باعث ہے وہیں کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ اس کے پیچھے کچھ ممالک کے سیاسی اور معاشی مقاصد ہیں۔

تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے پیچھے پوشیدہ مقاصد کو جاننے کے لیے بی بی سی کی توانائی کے شعبے کے ماہر نریندر تنیجا سے خصوصی گفتگو۔