لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوجی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جنگ دونوں ملکوں کو بہت مہنگی پڑے گی‘

انڈیا اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی پر بی بی سی کے سہیل حلیم کی سکیورٹی کے امور کے بھارتی تجزیہ کار پراوین سوامی سے بات چیت۔