اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سنجار کی گلی گلی میں لڑائی

عراق میں یزیدی آبادی والے شہر سنجار میں کرد فورسز اور دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں میں گلی گلی ، گھر گھر میں لڑائی ہو رہی ہے۔بی بی سی کو کرد تنظیم پی کے کے کے ذریعے سنجار تک رسائی ملی۔