اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیرس حملے کے بعد یورپی مسلمانوں کے لیے کیا خدشات؟

پیرس حملے کے بعد یورپی مسلمانوں کے لیے کس طرح کے خطرات پیدا ہو گئے ہیں اس حوالے سے برظانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے وابسطہ ذوالفقار خیمانی کا انٹرویو۔