اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خوف میں مبتلا فرانسیسی مسلمان

یورپ میں سب سے زیادہ مسلمان فرانس میں آباد ہیں جن کی تعداد پچاس سے ستر لاکھ کے درمیان بتائی جاتی ہے۔ اگر چہ فرانسیسی مسلمان میگزین شارلی ایبڈو پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی کھل کر مذمت کر رہے ہیں لیکن ان میں یہ خوف بھی موجود ہے کہ شاید ان حملوں کے ردعمل میں انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب۔