اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چارلی ہبڈو کی پچاس لاکھ کاپیاں فروخت

فرانس میں چارلی ہبڈو نامی جریدے نے اپنے دفتر پر حملے کے ایک ہفتے بعد اپنا نیا شمارا شائع کیا ہے۔ اس شمارے کے سرورق پر پیغبر اسلام کا ایک نیا خاکہ چھپا گیا ہے۔ اس شمارے کی فرانس بھر میں پچاس لاکھ کاپیاں فروخت ہونے کی اطلاع ہے۔