اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارتی کشمیرسیاسی عدم استحکام

انڈيا کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل اب تک تعطل کا شکار ہے اور ریاست فی الوقت براہ راست نئی دلی کے کنٹرول میں ہے۔ تاخير کي ايک وجہ يہ بھي ہے کہ ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کو کشمیر کی مقامی جماعتوں کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنے میں نظریاتی تضاد کا سامنا ہے۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ