پاکستان کے شہر کراچی کے ایک مدرسے میں بچے امتحان دے رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مدارس کے لیے اصلاحات کی کوششیں

پاکستان میں بعض مذہبی درسگاہیں مسلسل کئی سالوں سے حکومت کے لیے مشکل کا باعث کیوں بنی ہوئی ہیں؟ آصف فاروقی کی رپورٹ