سردار محمد یوسف
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مدرسوں کا سروے جاری ہے

پاکستان میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حکومت نےدینی تعلیم دینے والے مدارس کے نصاب اور انتظامی امور کی نگرانی کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان مدارس کے کوائف جمع کرنے کے لیے ایک سروے بھی شروع کر دیا گيا ہے۔ دیکھیے مدرسوں میں اصلاحات کے بارے میں ہمارے ساتھی آصف فاروقی کا سردار یوسف سے انٹرویو۔