کلک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گوگل کا ترجمہ کرنے والا نیا سافٹ ویئر

صدر اوباما امریکی کمپنیوں اور حکومت کو سائبر حملوں سے بچانے کے لیے سیکیورٹی کے مزید سخت کرنا چاہتے ہیں۔ اور گوگل ٹرانسلیٹ کے ذریعے اب دو مختلف زبانیں بولنے والے لوگ ایک دوسرے سےگفتگو کرسکیں گے۔