اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موبائل فون گیمز کا پھیلتا ہوا کاروبار

لندن ميں اس ہفتے موبائل فون گيمز کا ہفتہ منايا جا رہا ہے جس ميں اس صنعت کے بڑے بڑے نام اکٹھے ہوں گے۔ موبائل فون گيمز کے ايک ماہر نے بي بي سي کو بتايا ہے کہ مغربي دنيا ميں موبائل فونز پر صرف ہونے والے کل وقت کا بتيس فيصد حصہ صِرف گيمز کھيلنے پر صرف ہوتا ہے جو ان آلات کے کسي بھي اور استعمال سے زيادہ ہے۔ ديکھيے فلپ ہيمپشير کي رپورٹ جسے پيش کر رہے ہيں عادل شاہ زيب