آرمی پبلک سکول پشاور
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بچوں کے لیے دعا کرنے آئے ہیں‘

پاکستان بھر سے لوگ آرمی پبلک سکول پشاور آ کر سوگ میں شریک ہو رہے ہیں۔ سنیے انھوں نے رفعت اللہ اورکزئی کو کیا بتایا۔