اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاک افغان رشتوں میں نئی امیدیں

پشاور کے آرمی سکول پر طالبان کے حملے نے پاکستان اور افغانستان کے باہمی تعلقات کو ایک نئے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ اس پر دونوں ہمسایہ ملکوں کے عوام کی بھی کڑی نگاہ ہے۔ ہارون رشید نے وہاں کے لوگوں کی امیدوں اور توقعات جاننے کی کوشش اس رپورٹ میں کی ہے۔