اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈین آرمی کے لیے اربوں ڈالر کاجدیداسلحہ

انڈیا دنیا بھر میں اسلحہ درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو کہ ستر فیصد اسلحہ درآمد کرتا ہے۔ لیکن انڈین حکومت کے خیال میں اتنے بڑے پیمانے پر اسلحہ درآمد کرنا انہیں مہنگا پڑ رہا ہے لہذا انہیں ملکی سطح پر ہتھیار بنانے پر توجہ مرکوز کرنی ہو گی۔ لیکن کیا ہتھیار درآمد کرنے میں کمی سے انڈین آرمی متاثر ہو گی؟ ایشلی نین کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں عنبر خیری۔