اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان افغانستان پرقبضہ کرنا چاہتا ہے‘

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان افغانستان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے اور اُس نے اِس مقصد کےلیے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت افغان سماج اور اداروں کی بیخ کنی کی ہے۔ حامد کرزئی نے یہ بات بی بی سی پاکستان کے ایڈیٹر ہارون رشید سے کابل میں ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہی۔