شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز سولر اِمپلس ٹو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمسی توانائی سے چلنے والے جہاز کی آزمائشی پرواز

شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز سولر اِمپلس ٹو ابوظہبی سے دنیا کے گرد اپنی پرواز کا آغاز کرنے والا ہے۔ اس جہاز کے پر، دو سو چھتيس فٹ لمبے ہیں، اس کی چوڑائی بوئنگ جمبو جٹ جتنی لیکن وزن صرف آپ کی گاڑی جتنا۔ اس سے پہلے سولر اِمپلس ون بھی آزمائشی طور پر پورے امریکہ کا چکر لگا چکا ہے۔ بغير ايندھن کے اس جہاز کو دن رات کيسے چلايا جائے گا۔

مارک لوبل کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں عادل شاہ زیب