اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کاروباری خواتین، مقامی ہنرمند اور کامیاب کاروبار

صوبہ پنجاب میں پیٹرول اور توانائی کے بحران سے جہاں صنعتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے وہیں انٹرنیٹ بعض صعنت کاروں کے لیے مشکل کا ایک حل بن کر ابھر رہا ہے۔ بعض پاکستانی نوجوانوں نے مقامی ہنر اور انٹر نیٹ کا استعمال کرتے ہوئے ایسے کاروبار کا آغاز کیا ہے جس کی مانگ اب بین الاقوامی سطح پر بھی محسوس کی جا سکتی ہے۔ ان میں سے بيشتر خواتین ہیں جو ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ مگر کیسے اور کن چیلنجر کے ساتھ؟ دیکھيے صبا اعتزاز کی رپورٹ میں