اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونان: ’انتخابات میں تاریخ رقم ہوئی ہے‘

یونان ميں بجٹ میں کٹوتیوں کی مخالف جماعت سیریزا نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد گریک انڈیپنڈنٹ پارٹی سے حکومت سازی کے لیے اتحاد کر لیا ہے۔ یونان کو امداد کے ليے ملنے والے قرضوں کی شرائط کے تحت اِس کے بجٹ میں سخت کٹوتیاں کی گئیں تھي جس کے خلاف عوام کا شدید ردعمل سامنے آيا تھا۔ سیریزا نے اِن کٹوتیوں کو ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ تفصیل سنئیےعادل شاہ زیب سے