پولیس مقابلے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی پولیس مقابلے حقیقی یا مشکوک؟

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کیا ریاست کی رِٹ بحال کر رہے ہیں یا دہشت کی علامت بن گئے ہیں؟ 'ٹارگٹڈ آپریشنز' کے دوران پولیس اور رینجرز سے مبینہ مقابلوں میں اضافہ نظر آتا ہے، جس میں گزشتہ سال کم سے کم نو سو پچاس ملزمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گيا ہے۔ کیا یہ تمام مقابلے حقیقی ہیں یا پولیس انتہائی اقدام اٹھا رہی ہے۔